فوٹو بشکریہ فیس بک

امریکا میں بھی اقرباء پروری عروج پر پہنچ گئی
14 دسمبر 2018 (16:35) 2018-12-14

نیویارک: امریکا میں بھی اقرباء پروری عروج پر پہنچ گئی۔ امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے داماد جیر ڈکشنر کو وائٹ ہاوس کا چیف آف اسٹاف مقرر کرنا چاہتے ہیں۔

ٹرمپ کی بیٹی ایونکا اور جیر ڈکشنر امریکی کابینہ میں بطور مشیر خاص تعینات ہیں۔ وائٹ ہاوس کے حالیہ چیف آف اسٹاف جان کیلی رواں ماہ کے آخر میں عہدا چھوڑ دیں گے۔ وائٹ ہاوس ترجمان سارہ سینڈرز نے میڈیا کی خبروں پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔


ای پیپر