شاہد آفریدی کشمیریوں کی آواز بن گئے ، وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
14 اگست 2019 (12:17) 2019-08-14

کراچی : چودہ اگست کے دن کو یوم یکجہتیِ کشمیر کے طور پر منانے میں بوم بوم آفریدی کسی سے پیچھے نہیں ہیں ۔

اس بات کا ثبوت سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ہے ۔ جیسے ہی تیرہ اگست کی رات اور چودہ کی صبح کا آغاز ہوا شاہد آفرید اپنے بچوں کے ساتھ کراچی کی سڑکوں پر نکل آئے ۔

جشن آزادی مناتے لوگوں میں گھل مل گئے اس موقع پر شاہد آفریدی نے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بھی لگائے اور جھنڈا بھی لہرایا ۔ ویڈیوکو سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں ۔

ویڈیو دیکھیں


ای پیپر