تائیوان نے تماشائیوں کی عدم موجودگی کا حل ڈھونڈ نکالا
14 اپریل 2020 (13:40) 2020-04-14

کھیلوں میں مصنوعی شائقین کی انٹری، تائیوان نے تماشائیوں کی عدم موجودگی کا حل ڈھونڈ نکالا۔

کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں، ایسے میں تائیوان نے پھر سے بیس بال لیگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، تماشائیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے۔ اسٹیڈیم میں مجسمہ اور کارڈ بورڈ لگا دیے گئے ہیں، جنہیں مقامی ٹیم کی کِٹ اور ماسک پہنے دکھایا گیا ہے۔


ای پیپر