کرونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی لاشیں گلیوں میں رُل گئیں
14 اپریل 2020 (09:58) 2020-04-14

ایکواڈور میں کرونا وائرس کے باعث خوفناک صورت حال پیدا ہوگئی۔ جہاں لوگ اپنے ہی مرنے والے رشتہ داروں کی لاشوں کو اٹھانے اور دفنانے یا جلانے سے بھی گریز کر رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی ایکواڈور کے ساحلی شہر گویاکل سے ایسی خبر سامنے آ چکی ہے جہاں پر مبینہ طور پر کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں گلیوں اور گھروں کے دروازوں کے باہر پڑی ہوئی ہیں اور انہیں کوئی اٹھانے والا نہیں۔


ای پیپر