فوٹو :فیس بک

یہ جاننا چاہتی ہوں کہ میرے خلاف سازش کس نے اور کیوں کی؟مریم نواز کا ٹویٹ
14 اپریل 2018 (16:48)

لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ تحقیقات سے متعلق جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاخود ہی اعتراف کرچکے ہیں۔

مجھے اب یہ جاننا ہے کہ کس نے میرے خلاف سازش کی اور کیوں ؟۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئتر پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے نے کہا کہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاخود ہی اعتراف کرچکے ہیں، مجھے اب یہ جاننا ہے کہ کس نے میرے خلاف سازش کی اور کیوں کی گئی۔


ای پیپر