file photo

میرے بیٹے حمزہ شہباز کو جیل میں کورونا ہو گیا ‘ شہباز شریف
13 ستمبر 2020 (12:03) 2020-09-13

لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے بیٹے حمزہ شہباز کو جیل میں کورونا ہوگیا ہے.

مشرف دور میں نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد وہ اب نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا انتہائی جراتمندی و ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ حمزہ کی جلد صحتیابی کےلئے خصوصی دعا فرمائیں۔


ای پیپر