Source : File Photo

بیگم کلثوم نواز کی میت کیساتھ اہلخانہ میں سے کون کون ساتھ آرہا ہے ؟
13 ستمبر 2018 (23:14) 2018-09-13

لاہور: بیگم کلثوم نواز کی میت پی آئی اے کی پرواز پی کے758سے  جمعہ کو لاہور پہنچے گی ۔ میت کے ساتھ شہبازشریف اور نواز شریف کی بیٹی اسمہ علی اور ان کے بچوں عثمان علی ، حلیمہ علی اورمحمد ابراہیم لاہور پہنچیں گے ۔


ای پیپر