Source : Yahoo

کرینہ نے ایک اور خوشخبری سنادی
13 ستمبر 2018 (21:47) 2018-09-13

ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے دوسرے بچے کی خوشخبری سنا دی۔

کرینہ کپور اور سیف علی خان ان دنوں اپنے بیٹے تیمورعلی خان کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اب سننے میں آیا ہے کہ جلد ہی تیمور کا بھائی یا بہن بھی اس دنیا میں آنے والا ہے۔

سیف اور کرینہ بھی دوسرے بچے کی پلاننگ کر رہے ہیںکرینہ کا کہنا ہے کہ میں اور سیف دوسرے بچے کی پلاننگ کر رہے ہیںمیری خواہش ہے کہ اس بار بیٹی پیدا ہو۔


ای پیپر