Hafiz Hussain Ahmed,PMLN,PDM
13 نومبر 2020 (00:05) 2020-11-13

لاہور :حافظ حسین احمد کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر تنقید کرنے پر جمیعت علما اسلام (ف)کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کو عہد ے سے ہٹا دیا گیا ۔

حافظ حسین احمد کی جگہ اسلم غوری کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات کے فرائظ سونپ دئیے گئے ہیں ۔

سوشل میڈیا پر وائرل خبروں میں کہا جا رہا ہے کہ حافظ حسین احمد کو نواز شریف کیخلاف بولنا مہنگا پڑ گیا ہے ،جس کی وجہ سے انہیں پارٹی کے اہم عہدے سے فارغ کیا گیا ۔


ای پیپر