فائل فوٹو

علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
13 نومبر 2019 (14:42) 2019-11-13

اسلام آباد: اداکارہ علیزے شاہ کی گانا گنگناتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ڈرامہ ”عہدوفا“ میں اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ نے گانا ”سجنا“ گنگناتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی جسے بہت سراہا جارہا ہے۔


ای پیپر