”امریکی بحری بیڑہ کا ممکنہ حملہ “ایران نے ٹرمپ کیلئے خطرہ کی گھنٹی بجا دی
13 May 2019 (18:17) 2019-05-13

تہران:ایرانی انقلاب گارڈزکے سینئرکمانڈر امیرعلی نے کہا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا توہم ان کے سر کونشانہ بنائیں گے ماضی کا یہ خطرہ اب ہمارے لیے ایک موقع بن گیا ہے۔

خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے پرایرانی انقلاب گارڈزکے سینئر کمانڈر امیرعلی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے حملہ کیا توہم ان کے سر کونشانہ بنائیں گے ماضی کا یہ خطرہ اب ہمارے لیے ایک موقع بن گیا ہے۔

50طیاروں، 6ہزارفوجیوں سے لیس بحری بیڑہ ماضی میں ہمارے لیے خطرہ ہوتا لیکن خلیج میں امریکی فوج کی موجودگی اب ایران کیلئے خطرہ نہیںبلکہ موقع ہے۔


ای پیپر