تصویر ٹوئٹر

گورے بولر کے کالے کارنامے، انگلش بولر کی پاکستان کیخلاف بال ٹمپرنگ سامنے آگئی
13 مئی 2019 (10:37) 2019-05-13

لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بال ٹمپرنگ ایشو آئی سی سی نے مسترد کر دیا۔

آئی سی سی کا کہنا ہے امپائرز ہر اوور کے بعد گیند کا جائزہ لیتے رہے گیند میں کوئی خرابی نہیں تھی۔ دوسرے ون ڈے میں انگلش فاسٹ بولر لائم پلنکٹ کو بول کے ساتھ چھڑ چھاڑ کرتے دیکھا گیا۔

اختتامی اوورز میں لائم پلنکٹ گیند کے ساتھ چھڑ چھاڑ کرتے نظر آئے۔ اسی گیند سے فاسٹ بولر نے فہیم اشرف کو بھی آوٹ کیا۔ گیند کی کنڈیشن خراب ہوگئی لیکن امپائرز نے بھی توجہ نہ دی۔


ای پیپر