پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ
13 مارچ 2019 (20:16) 2019-03-13

کراچی :سپر لیگ کے سپر مرحلہ کے آغا زمیں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوی دیدی.

واٹس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پشاور زلمی کو مشکل میں ڈال دیا ۔

تفصیلات کے مطابق کوالیفائینگ راﺅنڈ میچز کے آغاز میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کا فیصلہ کیا ،دلچسپ بات یہ ہے کہ کوالیفائنگ راو¿نڈ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایلیمنٹر میچ میں ایک اور موقع ملے گا۔ ایلیمنیٹر راونڈ کا پہلا میچ 14 مارچ کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم دوسرا میچ کھیلے گی۔

پلے آف مرحلہ مکمل ہونے کے بعد فائنل کھیلنے والی ٹیموں کا اعلان کیا جائے گا۔


ای پیپر