فوٹو بشکریہ فیس بک

نواز شریف کی عیادت کرنا
13 مارچ 2019 (15:35) 2019-03-13

اسلام آباد: نواز شریف کی عیادت کرنا " یوٹرن "نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے فواد چودھری کے بیان کا جواب دے دیا۔

اپنے ٹویٹ میں بلاول نے لکھا کہ انسانیت سیاست سے بالاتر ہے، کسی کی تیمارداری کو عیادت تک ہی رکھنا چاہئے۔

اپنے ٹوئیٹر پیغام میں چیئرمین پیپلزپارٹی نے ماضی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ 2013 کے انتخابی مہم کے دوران عمران خان کنٹینر سے گرے تو نواز شریف نے ہسپتال جا کر عیادت کی تھی۔


ای پیپر