عید الاضحٰی کس تاریخ کو ہو گی ؟فواد چوہدری نے اعلان کر دیا
13 جولائی 2020 (20:33) 2020-07-13

لاہور :وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان میں 31 جولائی کو عید الاضحیٰ ہونے کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 31 جولائی کو عید الاضحیٰ ہو گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلی عید سے قبل اسلام آباد میں آبزرویٹری قائم کی جائے گی۔


ای پیپر