ملالہ !آپ ہماری اس صدی کی سٹار ہیں: فواد چوہدری
13 جولائی 2019 (20:33) 2019-07-13

اسلام آباد :وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ملالہ یوسفزئی کو سالگرہ کی مبارکباد دی ، فواد چوہدری نے ملالہ یوسفزئی کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا۔

فواد چوہدری نے ملالہ یوسفزئی کو پاکستان آنے کی دعوت دی ۔ فواد چوہدری نے کہاکہ ملالہ آپ ہماری اس صدی کی سٹار ہیں ۔انہوںنے کہاکہ اکتوبر میں اسلام آباد میں تھنک فیوچر کانفرنس میں آپ کو سٹار مہمان کے طور پر شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔


ای پیپر