Image Source : IK Facebook

 سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے:وزیر اعظم
13 جولائی 2019 (16:30) 2019-07-13

جج ارشد ملک کی ویڈیو کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا پہلا ردعمل

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے اور پاکستانی مافیا رشوت، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دے رہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباو¿ ڈالا جا رہا ہے جبکہ یہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع دولت کا تحفظ چاہتے ہیں۔


ای پیپر