مری میں 8سیاح برساتی نالے میں ڈوب گئے ٗ تین لاشیں نکال لی گئیں
13 جولائی 2018 (14:34) 2018-07-13


مری :ملاچھ کے مقام پر 8 سیاح برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 3 کی لاشیں نکال لی گئیں ۔


ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ رات گئے موٹر سائیکل پر آنے والے سیاح ملاچھ کے مقام پر برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 3 کو بچالیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ رات گئے پیش آیا جن کی تلاش جاری ہے۔


ای پیپر