Hareem Shah New Film
13 جنوری 2021 (18:08) 2021-01-13

لاہور :معروف سیاسی شخصیات ہوں یا سماجی شخصیات ،ٹک ٹاک سٹار گرل نے کسی کو نہیں چھوڑا اور سب کے راز ایک ایک کرکے افشا کرتی گئیں ،لیکن اب بڑی خبر کے مطابق ٹک ٹاک سٹار گرل حریم شاہ کا اپنا راز بھی جلد سامنے آنے والا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل سٹریمنگ پلیٹ فارم اردو فلکس کیلئے بنائی جانے والی ویب سیریز راز میں حریم شاہ انٹری دینے جا رہی ہیں ،حریم شاہ پہلی دفعہ فلمی دنیا میں جلوہ گر ہونگی ۔

واضح رہے انسٹا گرام پر حریم شاہ کے اکائونٹ پر ویب سیریز کا پرومو بھی ریلیز کر دیا گیا ہے ۔


ای پیپر