مقامی عدالت نے رابی پیرزادہ سے متعلق اہم ترین کیس کافیصلہ سنا دیا
13 فروری 2020 (21:59) 2020-02-13

لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی طور پر مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔

عدالت نے رابی پیرزادہ کو مقدمہ میں بری کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورماڈل ٹان کچہری میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی قانونی طورپرمگرمچھ اورسانپ پالنے کے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے رابی پیرزادہ کو مقدمہ میں بری کرنے کا حکم دیدیا۔

واضح رہے کہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی طور پر مگرمچھ اور سانپ پالنے پر محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے مقدمہ دائر کیاگیاتھا۔


ای پیپر