فوٹو بشکریہ فیس بک

دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں پاکستان سٹیزن پورٹل ایپ دوسرے نمبر پر رہی: وزیر اعظم
13 فروری 2019 (12:51) 2019-02-13

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں پاکستان سٹیزن پورٹل ایپ دوسرے نمبر پر رہی۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سیٹیزن پورٹل نے ناقابل یقین کامیابی حاصل کی، شکایات سیل نے لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے براہ راست رابطہ قائم کیا۔


ای پیپر