Tower of Skulls in Aztec Civilization, Archaeologists Discover More in Mexico City
13 دسمبر 2020 (07:41) 2020-12-13

میکسیکو:ماہرین آثار قدیمہ نے ایزٹیک تہذیب پر تحقیق کے دوران میکسیکو شہر میں غیر معمولی انسانی کھوپڑیوں کے مینار کے مزید حصے دریافت کئے ہیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو میں علم بشریات اور تاریخ کے قومی ادارے(آئی این ایچ)نے کہا ہے کہ اس بار119 انسانی کھوپڑیاں دریافت کی گئی ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کھوپڑیاں ایزٹیک تہذیب میں عبادت کیلئے رکھی گئی تھیں۔لوگ اسے جنگ اور انسانی قربانی کا خدا مانتے تھے۔


ای پیپر