موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کا اعلان ،بچوں کی موجیں لگ گئیں
13 دسمبر 2019 (22:39) 2019-12-13

لاہور :پنجا ب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ،نوٹیفیکشن کے مطابق تما م سکولز 20دسمبر سے 5جنوری تک بند رہینگے ۔

نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا کہ سردیوں کی چھٹیاں تمام سرکاری و نجی اسکولز میں کی جائیں گی،گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22 دسمبر سے صوبے کے تمام سرکاری اورنجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگا۔


ای پیپر