آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، علیم خان نے ریکارڈنیب میں پیش کردیا
کیپشن:   Source : Yahoo
13 اگست 2018 (17:52) 2018-08-13

لاہور:تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ریکارڈ نیب میں پیش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب یورو(نیب)نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے سوال نامے کا جواب اور ریکارڈ طلب کر رکھا تھا ۔پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے نمائندے فراز چودھری نے ریکارڈ نیب میں پیش کردیا۔

واضح رہے کہ نیب پی ٹی آئی رہنما علیم خان کےخلاف آف شورکمپنیوں سے متعلق بھی تحقیقات کررہا ہے ۔


ای پیپر