عمران خان نے بلاول بھٹو کی نشست پر جاکر مصافحہ کیا
13 اگست 2018 (14:18) 2018-08-13

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اپنی سیٹ سے اٹھ کر مصافحہ کیا اور اور مبارکباد پیش کی ۔

یہ بھی پڑھیں:  قومی اسمبلی میں عمران خان ٗ آصف زرداری اور شہباز شریف کی نشستیں قریب ٗ دل دور

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جب ایوان میں حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے داخل ہوئے تو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اپنی سیٹ سے اٹھ کر بلاول بھٹو کے ساتھ مصافحہ کیا اور انہیں پہلی مرتبہ ایوان میں آنے پر مبارکباد پیش کی ۔


ای پیپر