قومی اسمبلی میں پہلی بار آمد پر آصف زرداری کا بلاول بھٹو کو بوسہ دیا
13 اگست 2018 (13:55) 2018-08-13

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے رجسٹر پر دستخط کے لئے گئے تو آصف زرداری نے ان کے منہ پر بوسہ دیا اور ایوان جیئے بھٹو سے گونج اٹھا۔

یہ بھی پڑھیں:  کے پی، بلوچستان اور سندھ اسمبلی کے اراکین نے حلف اٹھا لیا

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پہلی مرتبہ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں حلف لینے کے بعد قومی اس مبلی کے رجسٹر میں دستخط کرنے کے لئے گئے تو پیپلزپارٹی کے اراکین کی جانب سیجیئے بھٹو کے نعرے بلند ہونے لگے اس دوران اسپیکر آیاز صادق نے بھی بلاول بھٹو سے کھڑے ہوکر مصا فحہ کیا جونہی بلاول دستخط کر نے کے لیئے ڈیسک کی جانب بڑھے تو آصف زرداری نے کھڑے ہو کر ان کے منہ پر بوسہ دیا اور انہیں گلے سے لگایا ۔


ای پیپر