ملک بھر میں 5 ہزار 374 افراد وبا کا شکار ہوگئے
13 اپریل 2020 (09:44) 2020-04-13

لاہور: پاکستان میں کرونا وائرس سے 93 افراد انتقال کرگئے، جبکہ ملک بھر میں 5 ہزار 374 افراد وبا کا شکار ہوگئے۔

سب سے زیادہ کیس پنجاب میں 2 ہزار 594 رپورٹ ہوئے ، سندھ میں 1 ہزار 411، خیبر پختونخوا میں 744 کیسز سامنے آئے، بلوچستان میں 230، گلگت بلتستان میں 224 کیسز رپورٹ ہوئے، اسلام آباد میں 13 جبکہ آزاد کشمیر میں 40 کیس سامنے آئے، ملک بھر سے 1 ہزار 95 افراد صحت یاب ہوچکے، 44 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔


ای پیپر