کچھ بھی ہو سکتا ہے :مریم نواز
13 اپریل 2019 (22:41) 2019-04-13

لاہور:مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نے کہاہے کہ ہر دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے ،جب کچھ نہ معلوم ہو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے .

مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں لکھاکہ  والدہ کہتی تھیں جس دن آپ ٹوٹتے ہیں اسی دن نئے عزم کے ساتھ کام کرتے ہیں۔

ہفتے کو مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا کے پیغام میں کہا کہ ہر دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے ۔ جب کچھ نہ معلوم ہو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ والدہ کہتی تھیں جس دن آپ ٹوٹتے ہیں اسی دن نئے عزم کے ساتھ کام کرتے ہیں ۔ سب کچھ اللہ کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے ۔


ای پیپر