انڈیا سے لڑکی شادی کرنے گوجرانوالہ آگئی
13 اپریل 2019 (20:11) 2019-04-13

گوجرانوالہ : شوہر کے ظلم سے تنگ بھارتی خاتون پاکستان آ گئی ، چندی گڑھ کی ٹینا نے اسلام قبول کر کے گوجرانوالہ کے سلیمان سے شادی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق نے ٹینا کو بھارت واپس بھیجنے کی درخواست کر دی اور کہا ٹینا اپنے شوہر امیش سے ناراض ہو کر پاکستان آگئی ہے۔ بھارتی دفتر خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سلیمان نے اسے زبردستی اسلام قبول کروانے کے بعد یرغمال بنا رکھا ہے۔


ای پیپر