فوٹو :فیس بک

نواز شریف کے قیمتی سیاستدان ۔۔۔؟
13 اپریل 2018 (21:12)

اسلام آباد :سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما برجیس طاہر اوردانیال عزیز کو بہت قیمتی ساستدان قرار دے دیا ، احتساب عدالت میں دونوں لیگی رہنماوں کو سونے کے برابر تول دیا ۔گزشتہ روز احتساب عدالت میںسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ان کے پہلو میں بیٹھے مسلم لیگ ن کے رہنما وں برجیس طاہر اوردانیال عزیز طرف اشارہ کرکے کہا یہ بندے سونے میں تولنے کے لائق ہیں ۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے برجیس طاہر کی طرف اشارہ کرکے کہا یہ بندہ سونے میں تولنے کے لائق ہے جبکہ دانیال عزیز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھی ہے۔


ای پیپر