فوٹو:فیس بک

چینی سائنسدانوں نے سرطان کے محفوظ اور فعال علاج کیلئے نئی تھراپی ایجاد کر لی
13 اپریل 2018 (20:24)

بیجنگ:شنگھائی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کیموتھراپی کا متبادلہ تلاش کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جو مریضوں پر کوئی اثرار مرتب کئے بغیر محفوظ اور فعال طریقے سے رسولی کا علاج کرےگا،کمیوتھراپی کو کافی عرصے سے سرطان کے علاج میں استعمال کی جا رہا ہے اور سرطان کے خیلے ختم کرنے کیلئے مریض کی خون کی نالیوں میں ایک یا ادوایات کا مرکب شامل کیا جاتا ہے.

تاہم یہ صحت مند خوبیوں کو بھی اثر کرتا ہے جس سے انفیکشن،تکاوٹ اور بالوں کے گرنے کی نوبت آتی ہے،شنگھائی سرا میکس انسٹویٹ جو کہ چین کی سائنسی اکادمی کا حصہ ہے کی ایک ٹیم نے اعلان کیا کہ اس نے ان آرگینک،نائن ٹاسکسز،نینو پارٹیکل استعمال کر کے ایک تھراپی ایجاد کی ہے جو جسم کے گرد سفر کر کے صرف رسولی کو ہدف بناتی ہے اور صحت مند خلیے متاثر نہیں ہوتے۔


ای پیپر