فوٹو بشکریہ فیس بک

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب دورے کا فیصلہ
12 ستمبر 2019 (14:45) 2019-09-12

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب دورے کا فیصلہ، عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی امریکہ سے واپسی پر سعودی عرب کے دورے پر مشاورت ہوئی ہے۔ وزیراعظم امریکہ روانگی سے قبل بھی سعودی عرب کا دورہ کر سکتے ہیں۔


ای پیپر