فیس بک صارفین کیلئے انتہائی تشویشناک خبر
12 اکتوبر 2018 (23:30) 2018-10-12

اسلام آباد : فیس بک کے 2کروڑ 90لاکھ صارفین کی معلومات ہیک کر لی گئیں ہیں ،یہ معلومات ستمبر کے مہینے میں چرائی گئیں تھیں جس کی فیس بک انتظامیہ نے بھی تصدیق کر دی ہے ۔

جمعہ کو روسی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے 2کروڑ 90 لاکھ صارفین کی معلومات ہیک کر لی گئی ہے ،ہیکر ز نے یہ معلومات ستمبر کے مہینے میں چرائی تھیں جس کی فیس بک انتظامیہ نے بھی بعد میں تصدیق کر دی ،جبکہ ایف بی آئی اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔


ای پیپر