فوٹوبشکریہ فیس بک

سپیکر قومی اسمبلی کا گاؤن کہاں سے آیا؟؟؟ کون لایا؟؟؟ فوٹیج سے پتہ چل گیا
12 اکتوبر 2018 (15:55) 2018-10-12

ایاز صاوق کو سپیکر قومی اسمبلی کا گاؤن راجہ ظفر الحق کے اسمبلی گارڈ نے پہنایا، سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتہ چل گیا۔

سپیکر قومی اسمبلی کا گاؤن کہاں سے آیا؟؟؟ کون لایا؟؟؟ فوٹیج سے پتہ چل گیا۔ گاؤن سپیکر ڈائس کے نیچے بیٹھے تین افسروں میں سے کسی ایک کا ہے، سپپکر اسد قیصر نے تینوں سے جواب طلب کرلیا۔ ایاز صادق کو سپیکر کا گاؤن پہنانے والا راجہ ظفر الحق کا اسمبلی گارڈ ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے باہر گاؤن پہن کر ن لیگ کے احتجاجی اجلاس کی صدارت کی جس پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایکشن لیا تھا۔


ای پیپر