ذیلی کمیٹی نے نواز شریف کی واپسی کی تاریخ مانگ لی
12 نومبر 2019 (22:52) 2019-11-12

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ذیلی کمیٹی نے شریف خاندان کے نمائندوں سے نوازشریف کی واپسی کی تاریخ مانگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے بھی ای سی ایل سے نام نکالا جا سکتا ہے، عدالت بھی ضمانتی بانڈز جمع کرتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ واپسی کی تاریخ اور ضمانتی بانڈز مانگنا کوئی نئی بات نہیں، ان سے پوچھاہے مقدمات کی واجب الادا رقم میں سے کتنی بطور گارنٹی دے سکتے ہیں؟، عدالت بھی ضمانتی بانڈز جمع کرتی ہے۔


ای پیپر