”ڈیل نہ ڈھیل “نوا زشریف نے حکومتی پیشکش ٹھکرا دی ،بڑی خبر
12 نومبر 2019 (22:19) 2019-11-12

لاہور :سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے حکومتی پیشکش کو ٹھکرا دیا ،انہوں نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کرتے ہوئے کسی قسم کے شیورٹی بانڈ نہ جمع کروانے کاا علان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سابق وزیراعظم نواز شریف سے بات کے لیے جاتی امرائ گئے تھے جہاں دونوں نے سیکیورٹی بانڈز کے حوالے سے مشاورت کی۔

لیکن مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے حکومت کی شرائط ماننے سے نکار کردیا،ذرائع کے مطابق،قائد ن لیگ نوازشریف نے حکومت کی شرائط ماننے سے انکار کردیااور مو¿قف اپنایا کہ کوئی شیورٹی بانڈ جمع نہیں کراو¿ں گا۔


ای پیپر