Source : Social Media

محمد عباس نے وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا
12 نومبر 2018 (18:53) 2018-11-12

کراچی:قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عباس نے کم ترین فرسٹ کلاس میچز میں 400وکٹیں حاصل کرنے کا وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے ۔

28سالہ محمد عباس نے قائد اعظم ٹرافی سپرایٹ مرحلے کے پہلے رانڈ میں گروپ اے میں سوئی ناردرن گیس کی نمائندگی کرتے ہوئے واپڈا کے خلاف میچ میں94رنز کے عوض12وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنے400شکار بھی مکمل کرلیے ۔


ای پیپر