فوٹو بشکریہ فیس بک

قطر کا پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت
12 نومبر 2018 (13:21) 2018-11-12

اسلام آباد: قطر کا پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، قطر نے پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کا پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، قطر نے پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

قطر کا وفد وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کرے گا جس میں پاکستانی افرادی قوت کی بھرتیوں کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔


ای پیپر