امریکہ میں ٹرمپ کیخلاف بغاوت
12 May 2020 (17:32) 2020-05-12

کیلی فورنیا: امریکی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک حکام کی طرف سے پابندی کے باوجود ریاست کیلیفورنیا میں اپنے ادارے کے سب سے بڑے یونٹ میں پیداوار میں اضافے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ٹیسلا کی یہ سب سے بڑی فیکٹری کیلیفورنیا کی کانٹی ایلامیڈا میں واقع ہے۔ اس کانٹی میں کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے شہریوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی ہے۔

اس پابندی کے خلاف ٹیسلا نے عدالت میں ایک مقدمہ بھی دائر کر دیا تھا۔ اس دوران مسک نے یہ دھمکی بھی دی تھی کہ وہ الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والے اس ادارے کے صدر دفتر کیلیفورنیا کے بجائے کسی دوسری امریکی ریاست میں منتقل کر دیں گے۔


ای پیپر