Photo Credit Yahoo

ایشوریہ کی کانز فلم فیسٹول میں بیٹی کے ساتھ شرکت
12 مئی 2018 (18:22) 2018-05-12

ممبئی :معروف اداکارہ ایشوریہ نے کانز فلم فیسٹول میں بیٹی کے ساتھ شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق حسینہ عالم معروف بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے ممبئی سے فرانس پہنچی ہیں۔

اس بار وہ اکیلی نہیں بلکہ اپنی بیٹی ارادھیا کو ساتھ لے کر گئی ہیں۔ ایشوریہ اوربیٹی ارادھیا کانز میںساتھ ساتھ ہوں گی۔واضح رہے کہ دیگر بالی وڈ اداکارائیں بھی ان دنوں فرانس میں ہیں۔


ای پیپر