سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد مریم نواز کا ٹوئٹ
12 مارچ 2018 (19:11) 2018-03-12

لاہور: سینٹ الیکشن میں بدترین شکست کے بعد مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں زرادری اور عمران خان پر خوب تنقید کی ۔صادق سنجرانی کو 57ووٹ ملے جبکہ حکمران جماعت کو صرف 46ووٹ ملے ۔ اس سے ایک روز قبل ن لیگ اکثریت کا دعویٰ کر چکی تھی لیکن ددسری طرف اپوزیشن نے بھی اپنے گھوڑے میدان میں اُتار دئیے تھے ۔


پاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے چیئرمین سینیٹ کا انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد اپنے رد عمل میں کہا کہ نواز شریف نے خرید و فروخت کی اور نہ ہونے دی، آج ان لوگوں کا بھیانک چہرہ سامنے آیا جو تبدیلی، انقلاب کے نعرے لگاتے تھے۔

شکست کے بعد مریم نواز نے اپنے دو مختلف ٹوئٹ میں کہا


ای پیپر