سینٹ ہال میں ہاتھا پائی ،ہر طرف افرا تفری پھیل گئی
12 مارچ 2018 (18:41)

اسلام آباد :بڑے ایوان میں بڑے فیصلے کے بعد ایوان میںہاتھا پائی بھی دیکھنے میں آئی ۔کچھ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھا پائی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے کا گلا دبانے کی کوشش کی گئی ۔ایوان میں ایسا کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ وزیر اعظم کا بیٹا تھا ۔ سینٹ ہال میں سکیورٹی نے صورتحال کو سنبھالا ۔وزیر اعظم کے رشتے دار اور تحریک انصاف کے رہنما آپس میں لڑ پڑے ۔کچھ لمحے بعد لڑنے والے افراد کو سینٹ ہال سے با ہر نکال دیا گیا ۔


ای پیپر