بھارتی میجرکو پاکستان کا کرارا جواب !
12 جون 2020 (17:14) 2020-06-12

لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بھارتی میجر اپنی اوقات میں رہو اور اس سے باہر مت نکلو۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پاکستان اور ترکی کے اشتراک سے جدید وار شپ بنانے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ جدید وار شپ کی تیاری دو مسلم ممالک کا باہمی معاملہ ہے۔

بھارتی میجر کے جلتے ہوئے جسمانی اعضاء کی بو سونگھ رہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ میجر گورو اپنی اوقات میں رہو اور اس سے باہر مت نکلو۔


ای پیپر