عمران خان سے اچھی طرح پوچھ لیں دستخط خود کئے ہیں!
12 جون 2020 (17:10) 2020-06-12

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمان میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے خدا کے کئے عمران صاحب سے اچھی طرح پوچھ لیں کہ اْنھوں نے بجٹ کے دستاویزات پہ ہوش میں خود دستخط کئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کل کو یہ نہ ہو کہ بجٹ2020-21پہ کمیشن کا اعلان کر دیں .آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے صرف تین مہینے کے کیے بجٹ بنا کر ٹیکس نہیں لگائے جا رہے۔


ای پیپر