file photo

پاکستان کرکٹ بورڈ کو دورہ انگلینڈ سے قبل بڑا دھچکا
12 جون 2020 (14:11) 2020-06-12

لاہور: محمد عامر اور حارث سہیل نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے سے معذرت کر لی، عامر اگست میں بچے کی پیدائش، اور حارث سہیل فیملی وجوہات کے باعث دستیاب نہیں ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کو دورہ انگلینڈ سے قبل بڑا دھچکا، محمد عامر اور حارث سہیل نے سیریز سے معذرت کرلی۔ عامر اگست میں بچے کی پیدائش اور حارث سہیل فیملی وجوہات کے باعث  دستیاب نہیں۔

دوسری جانب ٹیم سلیکشن کیلئے مشاورت جاری، اسکواڈ کا اعلان ٹیم کی انگلینڈ روانگی کا شیڈول فائنل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ڈاکٹر کو بھی انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


ای پیپر