file photo

سپین میں سینما گھر کھلنا شروع، امریکا میں اگلے ماہ کھلنے کی توقع
12 جون 2020 (14:00) 2020-06-12

سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں سینما گھر کھلنا شروع ہوگئے، انتہائی کم تعداد میں لوگ فلم دیکھنے پہنچے۔

امریکا میں سینما گھر جولائی میں کھلنے کا امکان، تھرلر فلم سے سینما گھروں کی رونق بحال کرنے کا فیصلہ۔

سینما گھروں کی تنظیم کا یکم جولائی کو فلم 'ان ہِنجڈ' کی ریلیز کا فیصلہ۔ جاسوس کا نیا مشن اور خطرات کا سامنا، 17 جولائی کو ایکشن فلم 'ٹینیٹ' سینما گھروں میں دھوم مچانے کو تیار۔

اس کے علاوہ بہادر چینی لڑکی کی منگول لشکر سے مردارنہ وار جنگ ملان 24 جولائی کو بڑی اسکرین کی زینت بن سکتی ہے۔


ای پیپر