فائل فوٹو

ورلڈ کپ 2019، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
12 جون 2019 (14:29) 2019-06-12

لندن: ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنے چوتھے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف آج اِن ایکشن ہو رہی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاداب کی جگہ شاہین آفریدی کو فائنل الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔

عالمی کپ کی تاریخ میں اس سے قبل دونوں ٹیمیں 9 بار آمنے سامنے ہو چکیں ہیں۔ 5 مرتبہ کینگروز کو جبکہ 4 میں شاہینوں کو کامیابی حاصل ہوئی۔


ای پیپر