Source : Yahoo

ڈالر کی اوُنچی،اُڑان،بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
12 جون 2018 (15:38)

کراچی :اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے اضافے سے 122 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔

منگل کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پچاس پیسے اضافہ ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سو بائیس روپے کا ہوگیا۔


ای پیپر