فائل فوٹو

ویڈیو سکینڈل، جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
12 جولائی 2019 (12:04) 2019-07-12

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو سکینڈل سامنے آنے کے بعد احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ ترجمان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کر دی ہے اور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت قانون کو اس حوالے سے خط بھی لکھا۔


ای پیپر