Source : Yahoo

نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے آج وطن آمد مگر منزل کا کوئی پتہ نہیں
12 جولائی 2018 (22:11) 2018-07-12

اسلام آباد : نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے آج وطن آمد مگر منزل کا کوئی پتہ نہیں اڈیالہ کے ساتھ مچھ جیل میں بھی تیاریاں کی جانے لگیں۔ سکیورٹی بھی الرٹ کر دی گئی۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج شام ساڑھے 6بجے نجی ایئر لائن کی پرواز سے لاہور پہنچیں گے جہاں پر ایک طرف (ن) لیگ کے کارکن اپنے قائد کے استقبال کے لئے تیاریاں کر رہے ہیں تو دوسری طرف ان کی ایئر پورٹ پر گرفتاری کی بھی تیاریاں مکمل ہیں۔

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ دونوں مجرم وطن واپس تو آ رہے ہیں مگر ان کی منزل کا علم نہیں ہے کہ انہیں لاہور ایءرپورٹ سے گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جائے گا۔


ای پیپر